مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لا ينتفع به ولا يركب باب: گروی چیز سے نفع حاصل کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 38913
٣٨٩١٣ - حدثنا الفضل بن دكين عن (حماد) (١) بن زيد (عن) (٢) جميل بن مرة عن أبي الوضئ عن أبي برزة قال: قال النبي ﷺ: "البيعان بالخيار ما لم يتفرقا" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو برزہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ بائع، مشتری کو باہم جُدا ہونے تک اختیار (فسخ) ہوتا ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (حمار).
(٢) في [جـ]: (ابن).