مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لا ينتفع به ولا يركب باب: گروی چیز سے نفع حاصل کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 38910
٣٨٩١٠ - حدثنا ابن عيينة عن عبد اللَّه بن دينار عن ابن عمر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "البيعان بالخيار في بيعهما ما لم يتفرقا إلا أن يكون بيعهما عن خيار" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بائع، مشتری کو اپنی بیع میں اختیار ہوتا ہے جب تک وہ جدا نہ ہوجائیں اِلَّا یہ کہ ان کی بیع میں کوئی (اضافی) اختیار ہو۔