مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لا تؤكل باب: گھوڑے کا گوشت کھانے کا بیان
حدیث نمبر: 38909
٣٨٩٠٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم عن أبي هريرة قال: الرهن محلوب ومركوب (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ گروی والے جانور پر سواری کرنا اور اس کا دودھ دوہنا درست ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : مرہونہ چیز سے نفع اٹھانا، سواری کرنا درست نہیں ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يسمعه من أبي هريرة كما في الجرح والتعديل ١/ ٢٢٩، وأخرجه عبد الرزاق (١٥٠٧٠).