مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لا بأس به باب: شراب کو سرکہ بنانے کا بیان
حدیث نمبر: 38901
٣٨٩٠١ - حدثنا حفص عن أشعث عن عدي بن ثابت عن البراء أن النبي ﷺ (أرسله) (١) إلى رجل تزوج امرأة أبيه فأمره أن يأتيه برأسه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت براء سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اس آدمی کی طرف بھیجا جس نے اپنے والد کی بیوی سے نکاح کیا تھا اور حکم دیا کہ اس کا سر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں لے کر حاضر ہو۔
حواشی
(١) في [جـ]: (أرسل).