مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يؤم الإمام وهو جالس باب: بیٹھے ہوئے آدمی کی امامت کروانے کا بیان
حدیث نمبر: 38892
٣٨٨٩٢ - حدثنا معتمر عن محمد بن عثيم عن محمد بن عبد الرحمن بن البيلماني عن أبيه عن ابن عمر قال: سئل النبي ﷺ ما يجوز في الرضاعة من الشهود؟ ⦗٢٣٤⦘ قال: "رجل أو امرأة" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ رضاعت میں کتنے گواہوں کی گواہی جائز ہوتی ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ایک آدمی یا ایک عورت۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : زیادہ کی گواہی جائز ہے کم کی نہیں۔