مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يجزئه (أنه يفعل) ذلك باب: سفر میں دو نمازوں کو جمع کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 38867
٣٨٨٦٧ - حدثنا ابن عيينة عن ابن طاوس عن أبيه ألم تر أن حجرا المدري أخبرني أن في صدقة النبي ﷺ: يأكل منها أهلها بالمعروف غير المنكر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حجر مدری نے مجھے خبر دی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقہ (کی زمین) سے آپ کے گھر والے بقدر ضرورت بہتر طریقہ کے ساتھ کھاتے تھے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : ورثاء کو وقف واپس لینے کا حق ہوتا ہے۔