مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يفعل فإن فعل فعليه دم باب: جو محرم بوجہ عذر کے پائجامہ پہنے اور اس پر دَمْ کے وجوب کا بیان
حدیث نمبر: 38865
٣٨٨٦٥ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده أن النبي ﷺ جمع بين الصلاتين في غزوة بني المصطلق (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن شعیب کے دادا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ بنی المصطلق میں دو نمازوں کو جمع فرمایا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : ایسا کرنے والے کو یہ عمل کافی نہیں ہے۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، أخرجه أحمد (٦٦٨٢)، وسبق ٢/ ٤٥٨ برقم [٨٤٦٤].