مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يفعل فإن فعل فعليه دم باب: جو محرم بوجہ عذر کے پائجامہ پہنے اور اس پر دَمْ کے وجوب کا بیان
حدیث نمبر: 38862
٣٨٨٦٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي الزبير عن أبي الطفيل عن معاذ بن جبل أن النبي ﷺ جمع بين الظهر والعصر والمغرب والعشاء (في السفر) (١) في غزوة تبوك (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معاذ بن جبل سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ تبوک کے سفر میں ظہر اور عصر، مغرب اور عشاء کو جمع فرمایا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].