مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3886
باب: جو حضرات سفر میں نفل پڑھا کرتے تھے
من كان يتطوع في السفر
حدیث نمبر: 3886
٣٨٨٦ - حدثنا شريك عن جابر عن سالم: أن النبي ﷺ وعمر كانا يتطوعان في السفر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت عمر سفر میں نفل پڑھا کرتے تھے۔