حدیث نمبر: 3886
٣٨٨٦ - حدثنا شريك عن جابر عن سالم: أن النبي ﷺ وعمر كانا يتطوعان في السفر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت عمر سفر میں نفل پڑھا کرتے تھے۔
٣٨٨٦ - حدثنا شريك عن جابر عن سالم: أن النبي ﷺ وعمر كانا يتطوعان في السفر (١).حضرت سالم فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت عمر سفر میں نفل پڑھا کرتے تھے۔