مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: إذا لم يجلس في الرابعة أعاد الصلاة باب: غلطی سے پانچویں رکعت کی زیادتی کا بیان
حدیث نمبر: 38857
٣٨٨٥٧ - حدثنا الفضل بن دكين عن زهير عن أبي الزبير عن جابر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من لم يجد نعلين فليلبس خفين، ومن لم يجد ازارا فليلبس سراويل (١) " (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس کو جوتے نہ ملیں وہ موزے پہن لے اور جس کو لنگی نہ ملے وہ پائجامہ پہن لے۔
حواشی
(١) في [جـ]: زيادة (للمحرم).