مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: إذا لم يجلس في الرابعة أعاد الصلاة باب: غلطی سے پانچویں رکعت کی زیادتی کا بیان
حدیث نمبر: 38856
٣٨٨٥٦ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو سمع جابرا يقول: سمعت ابن عباس يقول: سمعت النبي ﷺ يقول: "إذا لم يجد المحرم إزارا فليلبس سراويل، وإذا لم ⦗٢٢٣⦘ يجد نعلين فليلبس خفين" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کہتے ہوئے سُنا ہے کہ جب مُحرِم لنگی نہ پائے تو وہ پائجامہ پہن لے اور جب مُحرِم کو جوتے نہ ملیں تو وہ موزے پہن لے۔