مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يجزئ المسح عليهما باب: پگڑی پر مسح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 38855
٣٨٨٥٥ - حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم عن علقمة عن عبد اللَّه عن النبي ﷺ أنه صلى الظهر خمسا فقيل له: إنك صليت خمسًا، فسجد سجدتين بعد ما سلم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرتبہ ظہر کی پانچ رکعات پڑھا دیں، آپ سے عرض کیا گیا کہ آپ نے پانچ رکعات پڑھی ہیں ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سلام کے بعد دو سجدے کیے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : اگر چوتھی رکعت میں قعدہ میں نہ بیٹھے تو نماز کا اعادہ کرے گا۔