مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
(و) ذكر أن أبا حنيفة قال: لا (يجزئه) أن يصلي إذا استيقظ عند طلوع الشمس أو عند غروبها باب: مکروہ اوقات میں نیند سے بیدا ر ہونے والے شخص کے نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 38852
٣٨٨٥٢ - حدثنا يونس عن داود بن أبي الفرات عن محمد بن زيد عن أبي شريح عن أبي مسلم مولى زيد بن صوحان قال: كنت مع سلمان فرأى رجلا ينزع خفيه للوضوء فقال له سلمان: امسح على خفيك وعلى خمارك، وامسح بناصيتك، فإني رأيت رسول اللَّه ﷺ يمسح على الخفين والخمار (١).مولانا محمد اویس سرور
زید بن صوحان کے آزاد کردہ غلام حضرت ابی مسلم روایت کرتے ہیں کہ میں حضرت سلمان کے ساتھ تھا کہ انہوں نے ایک آدمی کو دیکھا جو وضو کرنے کے لئے اپنے موزوں کو اتار رہا تھا ، حضرت سلمان نے اس آدمی کو کہا : تم اپنے موزوں پر مسح کرو، اور اپنی اوڑھنی (پگڑی وغیرہ) پر مسح کرو اور اپنی پیشانی پر مسح کرو، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو موزوں اور اوڑھنی (پگڑی وغیرہ) پر مسح کرتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة أبي شريح وأبي مسلم، أخرجه أحمد (٢٣٧١٧)، والترمذي في العلل ١/ ١٨١، وابن ماجه (٥٦٣)، وابن حبان (١٣٤٤)، والطيالسي (٦٥٦)، والطبراني (٦١٦٤)، وأبو نعيم في أخبار أصبهان ٢/ ٩٦.