مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: ينجس الماء باب: جب پانی دو قُلّے تک پہنچ جائے (تو اس کی طہارت اور نجاست کا بیان)
حدیث نمبر: 38847
٣٨٨٤٧ - حدثنا هشيم عن أيوب (١) أبي العلاء حدثنا قتادة عن أنس قال: قال النبي ﷺ: "من نسي صلاة أو نام عنها فكفارته أن يصليها إذا ذكرها" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس شخص کو نماز پڑھنا بھول جائے یا وہ نماز کے وقت سویا رہ جائے تو اس کا کفارہ یہ ہے کہ جب اس آدمی کو نماز یا د آئے تو یہ نماز پڑھ لے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: زيادة (عن).