مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يجلدها سيدها باب: لونڈی جب زنا کرے تو آقا کا اس کو کو ڑے مارنے کا بیان
حدیث نمبر: 38846
٣٨٨٤٦ - حدثنا أبو أسامة عن الوليد بن كثير عن محمد بن جعفر بن الزبير عن (عبيد اللَّه) (١) (بن عبد اللَّه) (٢) بن عمر عن أبيه قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إذا كان الماء قلتين لم يحمل نجسا" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب پانی دو قُلَّہ کی مقدار کو پہنچ جائے تو یہ نجس کو متحمل نہیں ہوتا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : پانی نجس ہوجاتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س]: (عبد اللَّه).
(٢) في [أ، ب]: تكررت.