مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة كان لا يرى الملاعنة (بالحمل) باب: حمل کی بنیاد پر لعان کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 38837
٣٨٨٣٧ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن أبي قلابة عن أبي المهلب عن عمران بن حصين أن رجلًا كان له ستة أعبد فاعتقهم عند موته، فأقرع النبي ﷺ بينهم فأعتق اثنين وأرق أربعة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمران بن حصین روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی کے پاس چھ غلام تھے، اس نے انہیں اپنی موت کے وقت آزاد کردیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان میں قرعہ اندازی کی اور ان میں سے دو کو آزاد ‘ اور چار کو غلام قرار دے دیا۔