مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: الإشعار مثلة باب: (ہدی) حرم کی طرف قربانی کے لئے بھیجے جانے والے جانور کو زخم لگانے کا بیان
حدیث نمبر: 38832
٣٨٨٣٢ - حدثنا ابن إدريس عن حصين عن هلال بن يساف قال: أخذ بيدي (زياد) (١) بن أبي الجعد فأوقفني على (شيخ) (٢) (بالرقة) (٣) يقال له، وابصة بن معبد، قال: صلى رجل خلف الصف وحده فأمره النبي ﷺ وهي أن يعيد (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہلال بن یساف سے منقول ہے کہ زیاد بن ابی الجعد نے میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے رق میں ایک استاد کے پاس ٹھہرا دیا جن کو وابصہ بن معبد کہا جاتا تھا، انہوں نے فرمایا کہ ایک آدمی نے صف کے پیچھے اکیلے نماز پڑھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو نماز کے اعادہ کا حکم دیا۔
حواشی
(١) في النسخ: (هلال)، والتصويب بما سبق ٢/ ١٩٢ (٦٠٢٣) ومن كتب الرجال ومصادر التخريج.
(٢) في [هـ]: (الشيخ).
(٣) في [س]: (السرقة).