مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يصلى على ميت مرتين باب: قبروں پر نماز جنازہ پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 38829
٣٨٨٢٩ - حدثنا وكيع عن هشام الدستوائي عن قتادة عن أبي حسان عن ابن عباس أن النبي ﷺ أشعر في الأيمن، وسلت الدم بيده (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (ہدی کو) دائیں جانب سے اشعار (زخم زدہ) فرمایا اور اپنے دست مبارک سے اس پر خون ملا۔