مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لا بأس به باب: بچوں کو ہدیہ دینے میں برابری کا بیان
حدیث نمبر: 38821
٣٨٨٢١ - حدثنا شريك عن سلمة عن عطاء وأبي الزبير عن جابر أن النبي ﷺ باع مدبرًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مدبر غلام کو بیچا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : مُدَبَّر غلام نہیں بیچا جاسکتا۔