مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: ليس عليهما رجم باب: یہودی مرد اور یہودیہ عورت کو سنگسار کرنا
حدیث نمبر: 38810
٣٨٨١٠ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) عن عبد الملك بن الربيع بن سبرة عن أبيه عن جده أن النبي ﷺ قال: "لا يصلى في أعطان الإبل" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الملک کے دادا سبرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اونٹوں کے باڑے میں نماز نہیں پڑھی جائے گی۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (الخباب).