حدیث نمبر: 3881
٣٨٨١ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن هشام بن عروة قال: كان أبي (يصلي) (١) على إثر المكتوبة في السفر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ میرے والد سفر میں فرضوں کے بعد نفل پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) [جـ]: (يصل).
٣٨٨١ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن هشام بن عروة قال: كان أبي (يصلي) (١) على إثر المكتوبة في السفر.حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ میرے والد سفر میں فرضوں کے بعد نفل پڑھا کرتے تھے۔