حدیث نمبر: 3878
٣٨٧٨ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن عيسى بن أبي (عزة) (١) قال: رأيت الشعبي يتطوع في السفر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عیسیٰ بن ابی عزہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی کو سفر میں نفل پڑھتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (أبي عرة).
٣٨٧٨ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن عيسى بن أبي (عزة) (١) قال: رأيت الشعبي يتطوع في السفر.حضرت عیسیٰ بن ابی عزہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی کو سفر میں نفل پڑھتے دیکھا ہے۔