حدیث نمبر: 38779
٣٨٧٧٩ - حدثنا يزيد (حدثنا) (١) أبو شيبة عن الحكم قال: أول من عرف بالكوفة ابن الزبير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ کوفہ میں سب سے پہلے (یوم عرفہ کو مسجد میں جمع ہوکر) تعریف حضرت ابن زبیر نے کی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، هـ]؛ وابن الزبير هو مصعب، وانظر: تاريخ دمشق ٥٨/ ٢٢٨، والباعث ١/ ٢٣.