❮
❯
حدیث نمبر: 38771
٣٨٧٧١ - فقلت لأبي إسرائيل: من أي شيء؟ قال: من أمر يده.
مولانا محمد اویس سرور

فضل کہتے ہیں کہ میں نے ابو اسرائیل سے کہا کہ یہ کس وجہ سے کہا ؟ انہوں نے فرمایا کہ ان کے ہاتھ کی وجہ سے۔ (حضرت طلحہ کا ہاتھ غزوہ احد میں شل ہوگیا تھا)

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأوائل / حدیث: 38771
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38771، ترقيم محمد عوامة ---)