حدیث نمبر: 3877
٣٨٧٧ - حدثنا وكيع عن (أفلح) قال: رأيت القاسم يتطوع في السفر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو سفر میں نفل پڑھتے دیکھا ہے۔
٣٨٧٧ - حدثنا وكيع عن (أفلح) قال: رأيت القاسم يتطوع في السفر.حضرت افلح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو سفر میں نفل پڑھتے دیکھا ہے۔