❮
❯
حدیث نمبر: 38756
٣٨٧٥٦ - حدثنا أبو أسامة حدثنا سفيان قال: أخبرني واصل (الأحدب) (١) قال: حدثتني (عائذة) (٢) امرأة من (بني) (٣) أسد وأثنى عليها خيرًا، قال: سمعت ⦗١٨٩⦘ عبد اللَّه بن مسعود وهو يوطئ الرجال والنساء -يعني يتخطاهم- ألا أيها الناس من أدرك منكم من (امرأة أو رجل) (٤) فالسمت الأول، السمت الأول، (فإنا) (٥) اليوم على الفطرة (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عائذہ فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو اس حال میں فرماتے ہوئے سنا کہ وہ مردوں اور عورتوں کے بیچ سے گزر رہے تھے، اے لوگو ! تم میں سے جو عورت یا مرد (وہ زمانہ) پائے تو پہلے طریقے پر چلتا رہے، پہلے طریقے پر۔ کیونکہ آج ہم دین فطرت پر ہیں۔

حواشی
(١) في [س]: (الأحرب).
(٢) في [أ، ب]: (عابدة)، وفي [س]: (عائدة).
(٣) سقط من: [ب].
(٤) في [جـ]: (رجل أو امرأة).
(٥) في [أ، ب]: (فإن).
(٦) مجهول؛ لجهالة عائذة، أخرجه الدارمي (٢١٣)، وابن سعد ٤/ ٤٨٨.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأوائل / حدیث: 38756
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38756، ترقيم محمد عوامة 37159)