حدیث نمبر: 38754
٣٨٧٥٤ - حدثنا الفضل حدثنا حشرج بن نباتة قال: حدثني سعيد بن جُمْهان ⦗١٨٨⦘ قلت لسفينة (١): إن بني أمية يزعمون أن الخلافة فيهم، قال: كذب بنو الزرقاء، بل هم ملوك من شر الملوك، وأول الملوك معاوية (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جمہان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سفینہ سے کہا کہ بنو امیہ خیال کرتے ہیں کہ خلافت انہی میں ہے ! انہوں نے فرمایا کہ بنو زرقاء نے جھوٹ بولا، وہ سخت بادشاہوں میں سے ہیں اور پہلے بادشاہ حضرت معاویہ ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: زيادة (ابن عيينة).