حدیث نمبر: 38752
٣٨٧٥٢ - حدثنا ابن فضيل عن عطاء عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: أول (ما) (١) خلق اللَّه من شيء القلم ثم خلق النون فكبس الأرض على ظهر النون (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے قلم اور پھر مچھلی کو پیدا کیا اور زمین کو مچھلی پر بچھایا۔
حواشی
(١) سقط من: [س].