حدیث نمبر: 38748
٣٨٧٤٨ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "أول من يكسى: خليل اللَّه إبراهيم ﵊" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کے دن سب سے پہلے ابراہیم علیہ الصلاۃ والسلام کو کپڑے پہنائے جائیں گے۔