حدیث نمبر: 38747
٣٨٧٤٧ - حدثنا أسود حدثنا جعفر بن زياد عن هشام (بن حسان) (١) عن ابن سيرين قال: أول من سأل عن البينة شريح، فقالوا: يا أبا أمية أحدثت قال: أحدثتم (فأحدثت) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ گواہی کے بارے میں سے سب سے پہلے سوال کرنے والے شریح ہیں۔ ان سے کسی نے کہا کہ اے ابو امیہ ! آپ نے نئی چیز شروع کی۔ انہوں نے فرمایا کہ تم نے نئی چیز شروع کی تو میں نے بھی نئی چیز شروع کردی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س]: (ابن سيرين).
(٢) في [أ، ب]: (وأحدثت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأوائل / حدیث: 38747
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38747، ترقيم محمد عوامة 37150)