حدیث نمبر: 38741
٣٨٧٤١ - حدثنا الأحمر عن عوف عن الحسن قال: بلغني أن رسول اللَّه ﷺ قال: "الوليمة أول يوم حق، والثاني معروف، والثالث رياء" (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ولیمہ پہلے دن حق ہے، دوسرے دن نیکی ہے اور تیسرے دن ریاء ہے۔