حدیث نمبر: 38740
٣٨٧٤٠ - حدثنا ابن مصعب قال: حدثني الأوزاعي قال: سألت الزهري عن شهادة الغلمان فقال: كان مروان بن الحكم أول من قضى بذلك (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے لڑکوں کی گواہی کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ سب سے پہلے لڑکوں کی گواہی پر مروان نے فیصلہ کیا۔
حواشی
(١) منقطع؛ الزهري لا يروي عن مروان بن الحكم.