حدیث نمبر: 3874
٣٨٧٤ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن أبي إسحاق عن عاصم: أن عليا تطوع في السفر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت علیسفر میں نفل پڑھا کرتے تھے۔
٣٨٧٤ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن أبي إسحاق عن عاصم: أن عليا تطوع في السفر (١).حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت علیسفر میں نفل پڑھا کرتے تھے۔