حدیث نمبر: 38739
٣٨٧٣٩ - حدثنا محمد بن مصعب عن الأوزاعي عن الزهري عن عروة عن عائشة قالت: فوض اللَّه الصلاة أول ما فوضها ركعتين، ثم أتمها للحاضر، وأقرت صلاة السفر على الفريضة (الأولى) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے نماز میں دو رکعتیں فرض فرمائیں۔ پھر مقیم کے لئے چار رکعتیں ہوگئیں اور سفر کی نماز پہلے فریضے کے مطابق ہی رکھی گئی۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (الأولا).