حدیث نمبر: 38738
٣٨٧٣٨ - حدثنا ابن نمير عن زكريا عن فواس عن عامر عن مسروق عن عائشة عن فاطمة أن النبي ﷺ قال لها: "إنك أول أهل (بيتي) (١) لحوقا بي، ونعم (السلف) (٢) أنا لك" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت فاطمہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا تم سب سے پہلے مجھ سے آملو گی اور میں تمہارے لئے بہترین سلف ہوں۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ب، جـ، س]: (الخلف).