حدیث نمبر: 38736
٣٨٧٣٦ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: القنوت في شهر رمضان؟ قال: عمر أول من قنت، قلت: النصف (الآخر) (١) أجمع قال: نعم (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے سوال کیا کہ رمضان میں قنوت کا کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ سب سے پہلے حضرت عمر نے رمضان میں قنوت پڑھی۔ میں نے پوچھا کہ دوسرے نصف میں سارے کے سارے میں ؟ انہوں نے کہا جی ہاں۔

حواشی
(١) في [س]: (ولاخر).
(٢) منقطع؛ عطاء لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأوائل / حدیث: 38736
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38736، ترقيم محمد عوامة 37139)