حدیث نمبر: 38735
٣٨٧٣٥ - حدثنا ابن بشر قال: حدثنا محمد بن عمرو حدثنا عبد الجليل بن عطية رفعه قال: أول ما يسأل عنه العبد عن صلاته (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الجلیل بن عطیہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ قیامت کے دن سب سے پہلے بندے کی نماز کے بارے میں سوال کیا جائے گا۔