حدیث نمبر: 38733
٣٨٧٣٣ - حدثنا السهمي حدثنا حميد قال: سألت الحسن: من أول من خطب قبل الصلاة؟ فقال: عثمان بن عفان صلى بالناس ثم خطبهم فرأى ناسًا كثيرًا لم يدركوا الصلاة، ففعلوا ذلك (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حمید کہتے ہیں کہ میں نے حسن سے سوال کیا کہ سب سے پہلے نماز سے پہلے کس نے خطبہ دیا ؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت عثمان بن عفان نے، انہوں نے لوگوں کو نماز پڑھائی، پھر خطبہ دیا، پھر انہوں نے بہت سے لوگوں کو دیکھا کہ انہیں نماز نہیں ملی تھی تو پھر انہوں نے ایسا کیا۔ اور بعد کے خلفاء نے بھی ایسا کیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأوائل / حدیث: 38733
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ والمراد صلاة العيد كما في الاستذكار ٢/ ٣٨٢.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38733، ترقيم محمد عوامة 37136)