حدیث نمبر: 38732
٣٨٧٣٢ - حدثنا ابن علية عن يونس عن ابن سيرين قال: (نبئت) (١) أن أول جدة أطعمت مع ابنها: أم الأب (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ وہ پہلی جدہ جسے اس کے بیٹے ساتھ میراث میں حصہ دیا گیا وہ ایک دادی تھی۔ (جسے اپنے بیٹے کے ہوتے ہوئے میراث میں سے سدس دیا گیا)
حواشی
(١) في [س]: (نبيئت).