حدیث نمبر: 38731
٣٨٧٣١ - حدثنا الثقفي عن يونس عن الحسن أن النبي ﷺ قال: "أنا سيد ولد آدم، وأول من تنشق عنه الأرض وأول شافع" (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں اولاد آدم کا سردار ہوں۔ سب سے پہلے میری قبر کھولی جائے گی اور میں پہلا سفارش کرنے والا ہوں۔