حدیث نمبر: 38730
٣٨٧٣٠ - حدثنا شيخ لنا عن جعفر عن أبيه قال: أول من جعل مدي حنطة في زكاة الفطر عدل صاع من تمر عثمان بن عفان (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ صدقہ فطر میں گندم کے دو مد کو کھجور کے ایک صاع کے برابر سب سے پہلے حضرت عثمان نے قرار دیا۔
حواشی
(١) مجهول منقطع؛ أبو جعفر محمد بن علي الباقر لم يدرك عثمان.