حدیث نمبر: 38727
٣٨٧٢٧ - حدثنا ابن مسهر عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن عائشة عن فاطمة أن النبي ﷺ قال لها: "أنت أول أهلي لحوقا بي فضحكت لذلك" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت فاطمہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ تم سب سے پہلے مجھے آملو گی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یہ بات سن کر میں مسکرا دی تھی۔