حدیث نمبر: 38726
٣٨٧٢٦ - حدثنا وكيع حدثنا إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر أن النبي ﷺ كان ينزل الأبطح أول ما يقدم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تشریف لاتے تو سب سے پہلے وادی ابطح میں قیام فرماتے ۔