حدیث نمبر: 38720
٣٨٧٢٠ - حدثنا يزيد عن أشعث عن أبي إسحاق أن عليًا قال: أول الوضوء المضمضة والاستنشاق (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وضو کا پہلا حصہ کلی اور ناک میں پانی ڈالنا ہے۔
٣٨٧٢٠ - حدثنا يزيد عن أشعث عن أبي إسحاق أن عليًا قال: أول الوضوء المضمضة والاستنشاق (١).حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وضو کا پہلا حصہ کلی اور ناک میں پانی ڈالنا ہے۔