حدیث نمبر: 38718
٣٨٧١٨ - حدثنا حاتم حدثنا جعفر بن محمد عن أبيه عن جابر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "أول ربا أضع ربا (عباس) (١) بن عبد المطلب" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ پہلا سود جسے میں معاف کرنے کا اعلان کرتا ہے عباس بن عبد المطلب کا سود ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (العباس).