حدیث نمبر: 38714
٣٨٧١٤ - حدثنا أبو أسامة عن (مجالد) (١) عن زياد بن علاقة عن سعد أن رسول اللَّه ﷺ أمّر عبد اللَّه بن جحش، وكان أول أمير أمر في الإسلام (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعد سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عبد اللہ بن جحش کو امیر مقرر کیا وہ اسلام میں مقرر کئے جانے والے پہلے امیر ہیں۔
حواشی
(١) في [س]: (مجاهد).