حدیث نمبر: 38712
٣٨٧١٢ - حدثنا أبو معاوية عن عاصم عن (١) عباس (بن) (٢) عبد اللَّه الهاشمي ⦗١٧٨⦘ قال: أول ما خلقت المساجد أن رسول اللَّه ﷺ رأى بالقبلة نخامة فحكها، ثم أمر بالخلوق فلطخ به مكانها، فخلق الناس المساجد (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عباس بن عبد الرحمن ہاشمی فرماتے ہیں کہ مسجدوں کو سب سے پہلے خلوق لگانے کا واقعہ یہ ہوا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد میں قبلہ کی جانب تھوک گری ہوئی دیکھی تو اسے صاف کرایا پھر حکم دیا کہ اس جگہ خلوق لگائی جائے، پھر اس کے بعد سے لوگوں نے مسجد میں خلوق لگانا شروع کردی۔
حواشی
(١) في [خ]: زيادة (ابن).
(٢) في [أ، ب]: (عن).