حدیث نمبر: 38710
٣٨٧١٠ - حدثنا أبو أسامة عن جويبر عن الضحاك قال: أحدث الناس القيام في رمضان، وصلاة الضحى، والقنوت في الفجر، والقصص.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ لوگوں نے رمضان کے قیام، چاشت کی نماز، فجر میں قنوت اور قصہ گوئی کو ایجاد کیا ہے۔