حدیث نمبر: 38707
٣٨٧٠٧ - حدثنا يزيد أخبرنا قيس قال: رأيت شمر بن عطية استعار عمامة فأتوه بعمامة سابرية (فردها، و) (١) قال: رأيت الناس أول ما رأوا السابري قاموا إليه فحرقوه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قیس فرماتے ہیں کہ میں نے شمر بن عطیہ کو دیکھا کہ اس نے ایک عمامہ مانگا، اس کے پاس ایک سابری عمامہ لایا گیا تو اس نے واپس کردیا اور کہا کہ میں نے لوگوں کو دیکھا کہ جب انہوں نے پہلی مرتبہ سابری کو دیکھا تو اسے جلا دیا تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].